نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
بن سلمان نے فارین آبزور جریدے سے گفتگو کرتے ہوئے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے مستقبل اور اس سوال کے جواب میں کہ کیا ریاض، تہران کے ساتھ سفارتی تعلقات کا آغاز کرنے کے لئے آمادہ ہے، کہا کہ دونوں ممالک میں مذاکرات کے لئے کوئی مشترکہ نقطہ نہیں پایا جاتا۔ محمد بن سلمان نے جنہیں مغربی حکام مسٹر پرفیکٹ ...
بندی سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے حمایت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لکھا کہ سعودیوں نے امریکا کے دہشت گردانہ حملے کئے ہیں نہ کہ ان سات مسلم ممالک کے شہریوں نے۔
عبد الباری عطوان نے رای الیوم میں اپنے مقالے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارا ...
بن سلمان نے کچھ منصوبے اور تجاویز پیش کیں جس کی رو سے یہ اندازہ لگایا گیا کہ 2030 تک سیاحت کے شعبے میں در آمد میں اضافے، مہاجرین اور پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی پالیسی میں تبدیلی اور ٹیکس جیسی غیر پیٹرولیم اشیاء کی فروخت سے ہونے والی در آمد میں اضافے اور آرامکو کے پانچ فیصد شیئر کی فروخت سے نہ ...
بنان کے ایک 21 سالہ بہادر جوان مصطفی مازہ نے سلمان رشدی کو موت کے گھاٹ اتارنے کا منصوبہ تیار کیا تھا لیکن وہ اس کے ہوٹل کے تیسرے منزل پر پہنچنے سے چند منٹ پہلے شہید ہو گئے۔ انہوں نے جو دھماکہ خیز مواد تیار کیا تھا وہ وقت سے پہلے ہی پھٹ گیا جس کی وجہ سے مصطفی مازہ شہید ہو گئے۔
امام خمینی کے انتقال ک ...
بن سلمان نے اپنے بیان میں سعودی عرب کی اس کمپنی کی شروعاتی قیمت دو ہزار ارب ڈالر بتائی تھی اور حالی ہی میں سعودی عرب کے ایک سرکاری ذریعے نے کہ جس کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا، کہا کہ سعودی عرب کی حکومت نیویارک شیئر بازار میں آرامکو کمپنی کے شیئر پیش کرنے والی ہے۔
سعودی عرب کے حکام آرامکو کمپن ...
بنا رہا ہے۔ الوقت - مالدیپ اپنا ایک جزیرہ سعودی عرب کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
مالدیپ بحیرہ ہند کے ساحل واقع ہے لہذا اس فیصلے سے ہندوستان کے سامنے سیکورٹی سے متعلق متعدد چیلنجز پیدا ہو سکتے ہیں۔ مالدیپ کی اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے بعد یہاں وہابی نظریات میں توسیع ...
بن سکتا ہے اور سلمان بن عبد العزیز کے ان علاقائی دوروں کو اس آب و تاب سے پیش کیا جانا اسی تناظر میں دیکھا جا سکتا ہے۔
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کا مشرقی ایشیا کے ممالک کا دورہ، ریاض کی تاریخ میں بے نظیر اور سعودی عرب کی خارجہ پالیسی میں پہلی بار ہو رہا ہے۔ موجودہ حالات میں سعودی حکام کے علاقا ...
بنایا ہے۔ الوقت - یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے جواب میں یمنی فوج نے دار الحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
سنیچر کی رات یمنی فوج نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی پر میزائل سے حملہ کیا۔
فروری کے آغاز میں بھی ی ...
بن عبد العزیز ان کے ملک کے دورے پر آتے ہیں تو وہ وسیع پیمانے پر احتجاج کریں گے تاہم مالدیپ کی حکومت نے ملک میں انفلونزا پھیلنے کی بات کہہ کر سعودی فرمانروا کے سفر کے منسوخ ہونے کا جواز پیش کیا ہے۔
مالدیپ کی حکومت کے مطابق اس وقت ملک میں بڑے پیمان پر انفلونزا پھیلا ہوا ہے جس کی وجہ سے سعودی عر ...